کتاب کا نام: ترجمہ مکہ - مصنف: مولانا جوناگڑھی صاحب - اشاعت کا سال: ء1994 ھ ۔1414 - ماخذ: شاملہ اردو
جب عمران کی بیوی نے کہا کے اے میرے رب! میرے پیٹ میں جو کچھ ہے، اسے میں نے تیرے نام آزاد کرنے (1) کی نذر مانی، تو میری طرف سے قبول فرما، یقینًا تو خوب سننے والا اور پوری طرح جاننے والا ہے۔
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.