فهرس الكتاب

الصفحة 468 من 6348

وہ لوگ جب ان سے لوگوں نے کہا کہ کافروں نے تمہارے مقابلے میں لشکر جمع کر لئے ہیں۔ تم ان سے خوف کھاؤ تو اس بات نے انہیں ایمان میں اور بڑھا دیا اور کہنے لگے ہمیں اللہ کافی ہے اور وہ بہت اچھا کارساز ہے (1) ۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت