فهرس الكتاب

الصفحة 4649 من 6348

اللہ تعالیٰ نے تم سے بہت ساری غنیمتوں کا وعدہ کیا ہے (1) جنہیں تم حاصل کرو گے پس یہ تمہیں جلدی ہی عطا فرما دی (2) اور لوگوں کے ہاتھ تم سے روک دیئے (3) تاکہ مومنوں کے لئے یہ ایک نشانی ہوجائے، (4) تاکہ وہ تمہیں سیدھی راہ چلائے (5) ۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت