فهرس الكتاب

الصفحة 2546 من 6348

بلکہ ہم نے انھیں اور ان کے باپ دادوں کو زندگی کے سرو سامان دیئے یہاں تک کہ ان کی مدت عمر گزر گئی (1) کیا وہ نہیں دیکھتے کہ ہم زمین کو اس کے کناروں سے گھٹاتے چلے آرہے ہیں (2) اب کیا وہی غالب ہیں؟ (3) ۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت