فهرس الكتاب

الصفحة 3305 من 6348

اس بزرگ نے کہا میں اپنی دونوں لڑکیوں میں سے ایک کو آپ کے نکاح ٰمیں دینا چاہتا ہوں (1) اس (مہر پر) کہ آپ آٹھ سال تک میرا کام کاج کریں (2) ہاں اگر آپ دس سال پورے کریں تو یہ آپ کی طرف سے بطور احسان کے ہیں یہ ہرگز نہیں چاہتا کہ آپ کو کسی مشقت میں ڈالوں (3) اللہ کو منظور ہے تو آگے چل کر مجھے بھلا آدمی پائیں گے (4) ۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت