کتاب کا نام: ترجمہ مکہ - مصنف: مولانا جوناگڑھی صاحب - اشاعت کا سال: ء1994 ھ ۔1414 - ماخذ: شاملہ اردو
یہ یقینی امر ہے (1) کہ مجھے جس کی طرف بلا رہے ہو وہ تو نہ دنیا میں پکارے جانے کے قابل ہے (2) نہ آخرت میں (3) اور یہ بھی (یقینی بات ہے) کہ ہم سب کا لوٹنا اللہ کی طرف ہے (4) اور حد سے گزر جانے والے ہی (یقینًا) اہل دوزخ ہیں۔ (5)
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.