فهرس الكتاب

الصفحة 314 من 6348

بیشک اللہ تعالیٰ کے نزدیک دین اسلام ہے (1) اور اہل کتاب اپنے پاس علم آ جانے کے بعد آپس کی سرکشی اور حسد کی بنا پر ہی اختلاف کیا ہے (2) اور اللہ تعالیٰ کی آیتوں کے ساتھ جو بھی کفر کرے (3) اللہ تعالیٰ جلد حساب لینے والا ہے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت