فهرس الكتاب

الصفحة 1369 من 6348

جب کوئی سورت نازل کی جاتی ہے تو ایک دوسرے کو دیکھنے لگتے ہیں کہ تم کو کوئی دیکھتا تو نہیں پھر چل دیتے ہیں (1) اللہ تعالیٰ نے ان کا دل پھیر دیا اس وجہ سے کہ وہ بے سمجھ لوگ ہیں (2) ۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت