کتاب کا نام: ترجمہ مکہ - مصنف: مولانا جوناگڑھی صاحب - اشاعت کا سال: ء1994 ھ ۔1414 - ماخذ: شاملہ اردو
ان کی کروٹیں اپنے بستروں سے الگ رہتی ہیں (1) اپنے رب کے خوف اور امید کے ساتھ پکارتے ہیں (2) اور جو کچھ ہم نے انھیں دے رکھا ہے وہ خرچ کرتے ہیں (3)
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.