فهرس الكتاب

الصفحة 88 من 6348

یہ لوگ کہتے ہیں ہم تو چند روز جہنم میں رہیں گے، ان سے کہو کہ تمہارے پاس اللہ کا کوئی پروانہ ہے (1) اگر ہے تو یقینًا اللہ تعالیٰ اپنے وعدے کے خلاف نہیں کرے گا بلکہ تم اللہ کے ذمے وہ باتیں لگاتے ہو (2) جنہیں تم نہیں جانتے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت