فهرس الكتاب

الصفحة 2178 من 6348

کچھ لوگ تو کہیں گے کہ اصحاب کہف تین تھے اور چوتھا ان کا کتا تھا، کچھ کہیں گے کہ پانچ تھے اور چھٹا ان کا کتا تھا (1) غیب کی باتوں میں (اٹکل(کے تیر تکے) چلاتے ہیں (2) کچھ کہیں گے سات ہیں آٹھواں ان کا کتا (3) ہے آپ کہہ دیجئے کہ میرا پروردگار ان کی تعداد کو بخوبی جاننے والا ہے، انھیں بہت ہی کم لوگ جانتے ہیں (4) پس آپ ان کے بارے میں صرف سرسری گفتگو ہی کریں (5) اور ان میں سے کسی سے ان کے بارے میں پوچھ گچھ بھی نہ کریں (6) ۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت