فهرس الكتاب

الصفحة 5250 من 6348

تیرے پاس جب منافق آتے ہیں تو کہتے ہیں ہم اس بات کے گواہ ہیں کہ بیشک آپ اللہ کے رسول ہیں (1) اور اللہ جانتا ہے کہ یقینًا آپ اللہ کے رسول ہیں (2) اور اللہ گواہی دیتا ہے کہ یہ منافق قطعًا جھوٹے ہیں (3)

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت