فهرس الكتاب

الصفحة 828 من 6348

اور بہت سے پیغمبر جو آپ سے پہلے ہوئے ہیں ان کی بھی تکذیب کی جاچکی ہے سو انہوں نے اس پر صبر ہی کیا، ان کی تکذیب کی گئی اور ان کو ایذائیں پہنچائی گئیں یہاں تک کہ ہماری امداد ان کو پہنچی (2) اور اللہ کی باتوں کا کوئی بدلنے والا نہیں (2) اور آپ کے پاس بعض پیغمبروں کی بعض خبریں پہنچ چکی ہیں (3) ۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت