فهرس الكتاب

الصفحة 3528 من 6348

یہ سب (انتظامات) اس وجہ سے ہیں کہ اللہ تعالیٰ حق ہے اور اس کے سوا جن جن کو لوگ پکارتے ہیں سب باطل ہیں (1) اور یقینًا اللہ تعالیٰ بہت بلندیوں والا اور بڑی شان والا ہے (2)

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت