فهرس الكتاب

الصفحة 1637 من 6348

اس نے جب ان کی اس فریب پر غیبت کا حال سنا تو انھیں بلوا بھیجا (1) اور ان کے لئے ایک مجلس مرتب کی (2) اور ان میں سے ہر ایک کو چھری دی۔ اور کہا اے یوسف ان کے سامنے چلے آؤ (3) ان عورتوں نے جب اسے دیکھا تو بہت بڑا جانا اور اپنے ہاتھ کاٹ لئے (4) اور زبانوں سے نکل گیا کہ ما شاء اللہ! یہ انسان تو ہرگز نہیں، یہ تو یقینًا کوئی بہت ہی بزرگ فرشتہ ہے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت