کتاب کا نام: ترجمہ مکہ - مصنف: مولانا جوناگڑھی صاحب - اشاعت کا سال: ء1994 ھ ۔1414 - ماخذ: شاملہ اردو
اور اس سے بڑا ظالم کون ہوگا ؟ جو اللہ تعالیٰ پر جھوٹ باندھے (1) یا جب حق اس کے پاس آجائے وہ اسے (2) جھٹلائے، کیا ایسے کافروں کا ٹھکانا جہنم نہ ہوگا ؟
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.