کتاب کا نام: ترجمہ مکہ - مصنف: مولانا جوناگڑھی صاحب - اشاعت کا سال: ء1994 ھ ۔1414 - ماخذ: شاملہ اردو
اور ہم نے اسی طرح آپ کی طرف اپنی کتاب نازل فرمائی ہے، پس جنہیں ہم نے کتاب دی ہے وہ اس پر ایمان لاتے ہیں (1) اور ان (مشرکین) میں سے بعض اس پر ایمان رکھتے ہیں (2) اور ہماری آیتوں کا انکار صرف کافر ہی کرتے ہیں۔
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.