کتاب کا نام: ترجمہ مکہ - مصنف: مولانا جوناگڑھی صاحب - اشاعت کا سال: ء1994 ھ ۔1414 - ماخذ: شاملہ اردو
پھر جب یہ لوگ یوسف (علیہ السلام) کے پاس پہنچے (1) تو کہنے لگے کہ اے عزیز! ہم کو اور ہمارے خاندان کو دکھ پہنچا ہے (2) ہم حقیر پونجی لائے ہیں پس آپ ہمیں پورے غلے کا ناپ دیجئے (3) اور ہم پر خیرات کیجئے (4) اللہ تعالیٰ خیرات کرنے والوں کو بدلہ دیتا ہے۔
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.