فهرس الكتاب

الصفحة 3335 من 6348

کہنے لگے اگر ہم آپ کے ساتھ ہو کر ہدایت کے تابعدار بن جائیں تو ہم تو اپنے ملک سے اچک لئے جائیں (1) کیا ہم نے انھیں امن و امان اور حرمت والے حرم میں جگہ نہیں دی؟ (2) جہاں تمام چیزوں کے پھل کھینچے چلے آتے ہیں جو ہمارے پاس بطور رزق کے ہیں (3) لیکن ان میں سے اکثر کچھ نہیں جانتے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت