فهرس الكتاب

الصفحة 3446 من 6348

کیا انہوں نے زمین میں چل پھر کر یہ نہیں دیکھا (1) کہ ان سے پہلے لوگوں کا انجام کیسا (برا) ہوا (2) وہ ان سے بہت زیادہ توانا اور طاقتور تھے (3) اور انہوں نے (بھی) زمین بوئی جوتی تھی اور (4) ان سے زیادہ آباد کی تھی (5) اور ان کے پاس ان کے رسول روشن دلائل لے کر آئے تھے (6) یہ تو ناممکن تھا کہ اللہ تعالیٰ ان (7) پر ظلم کرتا لیکن (دراصل) وہ خود اپنی جانوں پر ظلم کرتے تھے (8) ۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت