کتاب کا نام: ترجمہ مکہ - مصنف: مولانا جوناگڑھی صاحب - اشاعت کا سال: ء1994 ھ ۔1414 - ماخذ: شاملہ اردو
پھر ہم نے لگاتار رسول بھیجے (1) جب جب جس امت کے پاس اس کا رسول آیا اس نے جھٹلایا، پس ہم نے ایک کو دوسرے کے پیچھے لگا دیا (2) اور انھیں افسانہ (3) بنا دیا۔ ان لوگوں کو دوری ہے جو ایمان قبول نہیں کرتے۔
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.