کتاب کا نام: ترجمہ مکہ - مصنف: مولانا جوناگڑھی صاحب - اشاعت کا سال: ء1994 ھ ۔1414 - ماخذ: شاملہ اردو
وہی ہے اللہ پیدا کرنے والا وجود بخشنے والا (1) صورت بنانے والا، اسی کے لئے نہایت اچھے نام ہیں (2) ہر چیز خواہ وہ آسمانوں میں ہو خواہ زمین میں ہو اس کی پاکی بیان کرتی ہے (3) اور وہی غالب حکمت والا ہے (4) ۔
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.