فهرس الكتاب

الصفحة 1706 من 6348

اور اپنے تخت پر اپنے ماں باپ (2) کو اونچا بٹھایا اور سب اسکے سامنے سجدے میں گر گئے (2) تب کہا ابا جی! یہ میرے پہلے کے خواب کی تعبیر ہے (3) میرے رب نے اسے سچا کر دکھایا، اس نے میرے ساتھ بڑا احسان کیا جب کہ مجھے جیل خانے سے نکالا (4) اور آپ لوگوں کو صحرا سے لے آیا (5) اس اختلاف کے بعد جو شیطان نے مجھ میں اور میرے بھائیوں میں ڈال دیا تھا (6) میرا رب جو چاہے اس کے لئے بہترین تدبیر کرنے والا ہے اور وہ بہت علم و حکمت والا ہے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت