فهرس الكتاب

الصفحة 4302 من 6348

یقینًا ہم نے موسیٰ (علیہ السلام) کو کتاب دی تھی، سو اس میں بھی اختلاف کیا گیا اور اگر (وہ) بات نہ ہوتی (جو) آپ کے رب کی طرف سے پہلے ہی مقرر ہوچکی ہے (1) تو ان کے درمیان (کبھی) کا فیصلہ ہوچکا ہوتا (2) یہ لوگ تو اسکے بارے میں سخت بے چین کرنے والے شک میں ہیں (3)

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت