کتاب کا نام: ترجمہ مکہ - مصنف: مولانا جوناگڑھی صاحب - اشاعت کا سال: ء1994 ھ ۔1414 - ماخذ: شاملہ اردو
اور یہ لوگ یوں کہتے ہیں کہ ان پر ان کے رب کی جانب سے کوئی نشانی کیوں نہیں نازل ہوتی؟ (1) سو آپ انہیں فرما دیجئے کہ غیب کی خبر صرف اللہ کو ہے (2) سو تم بھی منتظر رہو میں بھی تمہارے ساتھ منتظر ہوں۔
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.