فهرس الكتاب

الصفحة 940 من 6348

اور یہود پر ہم نے تمام ناخن والے جانور حرام کر دئیے تھے (1) اور گائے اور بکری میں سے ان دونوں کی چربیاں ان پر ہم نے حرام کردی تھیں مگر وہ جو ان کی پشت پر یا انتڑیوں میں لگی ہو یا ہڈی سے ملی ہو (2) ان کی شرارت کے سبب ہم نے ان کو یہ سزا دی (3) اور ہم یقینًا سچے ہیں (4) ۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت