کتاب کا نام: ترجمہ مکہ - مصنف: مولانا جوناگڑھی صاحب - اشاعت کا سال: ء1994 ھ ۔1414 - ماخذ: شاملہ اردو
اور اگر ہم چاہتے تو ان سب کو تجھے دکھا دیتے پس تو انہیں ان کے چہروں سے ہی پہچان لیتا (1) اور یقینًا تو انہیں ان کی بات کے ڈھب سے پہچان لے گا۔ (2) تمہارے سب کام اللہ کو معلوم ہیں۔
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.