کتاب کا نام: ترجمہ مکہ - مصنف: مولانا جوناگڑھی صاحب - اشاعت کا سال: ء1994 ھ ۔1414 - ماخذ: شاملہ اردو
اور اللہ تعالیٰ نے کافروں کو غصے بھرے ہوئے ہی (نامراد) لوٹا دیا انہوں نے کوئی فائدہ نہیں پایا (1) اور اس جنگ میں اللہ تعالیٰ خود ہی مومنوں کو کافی ہوگیا (2) اللہ تعالیٰ بڑی قوتوں والا اور غالب ہے۔
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.