فهرس الكتاب

الصفحة 525 من 6348

اے ایمان والو! اپنے آپس کے مال ناجائز طریقہ سے مت کھاؤ (1) مگر یہ کہ تمہاری آپس کی رضامندی سے ہو خرید و فروخت (2) اور اپنے آپ کو قتل نہ کرو (3) یقینًا اللہ تعالیٰ تم پر نہایت مہربان ہے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت