فهرس الكتاب

الصفحة 3445 من 6348

کیا ان لوگوں نے اپنے دل میں یہ غور نہیں کیا ؟ کہ اللہ تعالیٰ نے آسمانوں کو اور زمین اور ان کے درمیان جو کچھ ہے سب کو بہترین قرینے (1) سے مقرر وقت تک کے لئے (ہی) پیدا کیا ہے، ہاں اکثر لوگ یقینًا اپنے رب کی ملاقات کے منکر ہیں (2) ۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت