کتاب کا نام: ترجمہ مکہ - مصنف: مولانا جوناگڑھی صاحب - اشاعت کا سال: ء1994 ھ ۔1414 - ماخذ: شاملہ اردو
انسان کو جب کوئی تکلیف پہنچتی ہے (1) تو ہمیں پکارنے لگتا ہے پھر جب ہم اسے اپنی طرف سے کوئی نعمت عطا فرما دیں تو کہنے لگتا ہے (2) کہ اسے تو میں محض اپنے علم کی وجہ سے دیا گیا ہوں (3) بلکہ یہ آزمائش ہے لیکن ان میں سے اکثر لوگ بے علم ہیں۔ (4)
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.