کتاب کا نام: ترجمہ مکہ - مصنف: مولانا جوناگڑھی صاحب - اشاعت کا سال: ء1994 ھ ۔1414 - ماخذ: شاملہ اردو
اور جو لوگ ایمان لائے اور نیک کام کئے انھیں یقینًا جنت کے ان بالا خانوں میں جگہ دیں گے جن کے نیچے چشمے بہہ رہے ہیں (1) جہاں وہ ہمیشہ رہیں گے (2) نیک کام کرنے والوں کا کیا ہی اچھا اجر ہے۔
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.