فهرس الكتاب

الصفحة 1799 من 6348

اے میرے پروردگار! میں نے اپنی کچھ اولاد (1) اس بے کھیتی کی وادی میں تیرے حرمت والے گھر کے پاس بسائی ہے۔ اے ہمارے پروردگار! یہ اس لئے کہ وہ نماز قائم رکھیں (2) پس تو کچھ لوگوں (3) کے دلوں کو ان کی طرف مائل کر دے۔ اور انھیں پھلوں کی روزیاں عنایت فرما (4) تاکہ یہ شکر گزاری کریں۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت