فهرس الكتاب

الصفحة 1390 من 6348

اور یہ لوگ اللہ کے سوا (1) ایسی چیزوں کی عبادت کرتے ہیں جو نہ ان کو ضرر پہنچا سکیں اور نہ ان کو نفع پہنچا سکیں (2) اور کہتے ہیں کہ یہ اللہ کے پاس ہمارے سفارشی ہیں (3) آپ کہہ دیجئے کہ تم اللہ کو ایسی چیز کی خبر دیتے ہو جو اللہ تعالیٰ کو معلوم نہیں، نہ آسمانوں میں اور نہ زمین میں (4) وہ پاک اور برتر ہے ان لوگوں کے شرک سے (5) ۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت