فهرس الكتاب

الصفحة 4208 من 6348

(ان) دروازوں تک پہنچ جاؤں اور موسیٰ کے معبود کو جھانک لوں (1) اور بیشک میں سمجھتا ہوں وہ جھوٹا ہے (2) اور اسی طرح فرعون کی بد کرداریاں اسے بھلی دکھائی گئیں (3) اور راہ سے روک دیا گیا (4) اور فرعون کی (ہر) حیلہ سازی تباہی میں ہی رہی (5) ۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت