فهرس الكتاب

الصفحة 1237 من 6348

اے نبی! اپنے ہاتھ تلے کے قیدیوں سے کہہ دو کہ اگر اللہ تعالیٰ تمہارے دلوں میں نیک نیتی دیکھے گا (1) تو جو کچھ تم سے لیا گیا ہے اس سے بہتر تمہیں دے گا (2) اور پھر گناہ معاف فرمائے گا اور اللہ بخشنے والا مہربان ہے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت