فهرس الكتاب

الصفحة 178 من 6348

اور ان سے جب کبھی کہا جاتا ہے کہ اللہ تعالیٰ کی اتاری ہوئی کتاب کی تابعداری کرو تو جواب دیتے ہیں ہم اس طریقے کی پیروی کریں گے جس پر ہم نے اپنے باپ دادوں کو پایا، گو ان کے باپ دادے بے عقل اور گم کردہ راہ ہوں (1) ۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت