فهرس الكتاب

الصفحة 1522 من 6348

یہاں تک کہ جب ہمارا حکم آپہنچا اور تنور ابلنے لگا (1) ہم نے کہا کہ کشتی میں ہر قسم کے (جانداروں میں سے) جوڑے (یعنی) دو (جانور، ایک نر اور ایک مادہ) سوار کرا لے (2) اور اپنے گھر کے لوگوں کو بھی، سوائے ان کے جن پر پہلے سے بات پڑچکی (3) اور سب ایمان والوں کو بھی (4) اس کے ساتھ ایمان لانے والے بہت ہی کم تھے (5) ۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت