کتاب کا نام: ترجمہ مکہ - مصنف: مولانا جوناگڑھی صاحب - اشاعت کا سال: ء1994 ھ ۔1414 - ماخذ: شاملہ اردو
اور اس کی نشانیوں میں سے ہے کہ تمہاری ہی جنس سے بیویاں پیدا کیں (1) تاکہ تم آرام پاؤ (2) اس نے تمہارے درمیان محبت اور ہمدردی قائم کردی (3) یقینًا غورو فکر کرنے والوں کے لئے اس میں بہت نشانیاں ہیں۔
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.