کتاب کا نام: ترجمہ مکہ - مصنف: مولانا جوناگڑھی صاحب - اشاعت کا سال: ء1994 ھ ۔1414 - ماخذ: شاملہ اردو
اے ایمان والو! ان کفار سے لڑو جو تمہارے آس پاس ہیں (1) اور ان کے لئے تمہارے اندر سختی ہونی چاہیے (2) اور یہ یقین رکھو کہ اللہ تعالیٰ متقی لوگوں کے ساتھ ہے۔
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.