فهرس الكتاب

الصفحة 724 من 6348

اے ایمان والو! تم یہود و نصاریٰ کو دوست نہ بناؤ (1) یہ تو آپس میں ہی ایک دوسرے کے دوست ہیں۔ (2) تم میں سے جو بھی ان میں سے کسی سے دوستی کرے وہ بیشک انہی میں سے ہے، ظالموں کو اللہ تعالیٰ ہرگز راہ راست نہیں دکھاتا۔ (3)

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت