فهرس الكتاب

الصفحة 3570 من 6348

پیغمبر مومنوں پر خود ان سے بھی زیادہ حق رکھنے والے (1) ہیں اور پیغمبر کی بیویاں مومنوں کی مائیں ہیں (2) اور رشتہ دار کتاب اللہ کی رو سے بنسبت دوسرے مومنوں اور مہاجروں کے آپس میں زیادہ حقدار (3) (ہاں) مگر یہ کہ تم اپنے دوستوں کے ساتھ حسن سلوک کرنا چاہو (4) یہ حکم (الٰہی) میں لکھا ہے (5) ۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت