فهرس الكتاب

الصفحة 3707 من 6348

اگر تم انہیں پکارو وہ تمہاری پکار سنتے ہی نہیں (1) اور اگر (با لفرض) سن بھی لیں تو فریاد رسی نہیں کریں گے (2) بلکہ قیامت کے دن تمہارے شریک اس شرک کا صاف انکار کر جائیں گے آپ کو کوئی بھی حق تعالیٰ جیسا خبردار خبریں نہ دے گا (3) ۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت