کتاب کا نام: ترجمہ مکہ - مصنف: مولانا جوناگڑھی صاحب - اشاعت کا سال: ء1994 ھ ۔1414 - ماخذ: شاملہ اردو
(واقعی) جن لوگوں نے کہا ہمارا پروردگار اللہ ہے (1) اور پھر اسی پر قائم رہے (2) ان کے پاس فرشتے (یہ کہتے ہوئے) آتے ہیں (4) کہ تم کچھ بھی اندیشہ اور غم نہ کرو (3) (بلکہ) اس جنت کی بشارت سن لو جس کا تم وعدہ دیئے گئے ہو (5) ۔
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.