کتاب کا نام: ترجمہ مکہ - مصنف: مولانا جوناگڑھی صاحب - اشاعت کا سال: ء1994 ھ ۔1414 - ماخذ: شاملہ اردو
اس کی نشانیوں میں سے خوشخبریاں دینے والی (1) ہواؤں کو چلانا بھی ہے اس لئے کہ تمہیں اپنی رحمت سے لطف اندوز کرے (2) اور اس لئے کہ اس کے حکم سے کشتیاں چلیں (3) اور اس لئے کہ اس کے فضل کو تم ڈھونڈو (4) اور اس لئے کہ تم شکر گزاری کرو (5)
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.