کتاب کا نام: ترجمہ مکہ - مصنف: مولانا جوناگڑھی صاحب - اشاعت کا سال: ء1994 ھ ۔1414 - ماخذ: شاملہ اردو
اور اس نے زمین میں اس کے اوپر سے پہاڑ گاڑ دیئے (1) اور اس میں برکت رکھ دی (2) اور اس میں (رہنے والوں) کی غذاؤں کی تجویز بھی اسی میں کردی (3) (صرف) چار دن میں (4) ضرورت مندوں کے لئے یکساں طور پر (5) ۔
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.