کتاب کا نام: ترجمہ مکہ - مصنف: مولانا جوناگڑھی صاحب - اشاعت کا سال: ء1994 ھ ۔1414 - ماخذ: شاملہ اردو
تیری جانب جو تیرے رب کی کتاب وحی کی گئی ہے اسے پڑھتا رہ (1) اس کی باتوں کو کوئی بدلنے والا نہیں تو اس کے سوا ہرگز ہرگز کوئی پناہ کی جگہ نہ پائے گا (2) ۔
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.