کتاب کا نام: ترجمہ مکہ - مصنف: مولانا جوناگڑھی صاحب - اشاعت کا سال: ء1994 ھ ۔1414 - ماخذ: شاملہ اردو
اور وہ دن بھی قابل ذکر ہے جس روز ہم ان سب کو جمع کریں گے (1) پھر مشرکین سے کہیں گے کہ تم اور تمہارے شریک اپنی جگہ ٹھہرو (2) پھر ہم ان کی آپس میں پھوٹ ڈال دیں گے (3) اور ان کے وہ شرکا کہیں گے کہ کیا تم ہماری عبادت نہیں کرتے تھے۔؟
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.