فهرس الكتاب

الصفحة 570 من 6348

پس جو لوگ دنیا کی زندگی کو آخرت کے بدلے بیچ چکے ہیں (1) انہیں اللہ تعالیٰ کی راہ میں جہاد کرنا چاہیے اور جو شخص اللہ تعالیٰ کی راہ میں جہاد کرتے ہوئے شہادت پالے یا غالب آ جائے، یقینًا ہم اسے بہت بڑا ثواب عنایت کرتے ہیں۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت