کتاب کا نام: ترجمہ مکہ - مصنف: مولانا جوناگڑھی صاحب - اشاعت کا سال: ء1994 ھ ۔1414 - ماخذ: شاملہ اردو
جس دن سب لوگ ظاہر ہوجائیں گے (1) ان کی کوئی چیز اللہ سے پوشیدہ نہ رہے گی۔ آج کس کی بادشاہی ہے؟ (2) ، فقط اللہ واحد و قہار کی۔ (3)
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.